Amr bil maaroof wa nhi anil munkar.pdf/امر بالمعروف و نہی عن المنکر | انمول باتیں





By.مولانا محمد عبدالقوی

                 Download 

               Read online



دوسری کتابوں کےلیےنیچےلنک پر کلک کریں





انمول باتیں


💕کچھ لوگوں کو اللّٰہ آزمائش کے طور پر آپکی زندگی میں بھیجتا ہے اگر آپ ثابت قدم رہیں اور اس آزمائش میں کامیاب ہوجائیں تو وہ باب ان کے جانے کے ساتھ ہی ختم ہو جاتا ہے اور اگر ناکام ہوجائیں تو پھر انکی توجہ اور بھیک کا طوق آپ کے گلے میں لٹکا دیا جاتا ہے پھر چاہے پوری دنیا آپ کو سر آنکھوں پہ بٹھانے کو تیار ہو مگر آپکا دل اس ہی شخص کی توجہ کے لیے ہمکتا اور تڑپتا ہے یہ سزا نہیں تو اور کیا ہے کہ آپ چاہنے کے باوجود اس کی یاد کے عفریت سے پیچھا نہ چھڑا سکیں، اس اذیت سے خود کو آزاد نہ کروا سکیں💕


💕جہاں رشتوں کـو مذاق بنا دیا جائے جـہاں چھـوٹی چھـوٹی باتوں کـو ایــشو  بنا لیا جــائے ان کو کچے  دھاگے سے بھی کم اہمیت دی جاۓ تو ایک نہ ایک دن وہ ٹوٹ  ہی جاتے ہیں اپـنا راسـتہ بـدل لیــتے  ہیـں ایســے میں ان کو بار  بار نہیں پکارا کرتےکیونکہ دور  جــانے والـے کـو تو آواز  دے کـر بلایا جاسکتا ھے مگر بچھڑنے والوں کو نہیں💕



Post a Comment

0 Comments