Saman e bakhshish.pdf/سامان بخشش.pdf نعتیہ کلام | achhi achhi baaten


By.شہزادۂ اعلی حضرت علامہ مولانا مصطفی رضا خان علیہ الرحمۃ

            Download 

           Read online


دوسری کتب کےلیےنیچےلنک پرکلک کریں



Achhi achhi baate

💕اللّٰہ ہر اس آنسو سے واقف ہے جو تم نے مسکراتے ہوۓ اپنی پلکوں کے پیچھے چھپالیا ہے وہ ہر اس دعا سے واقف ہے جس کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہوۓ تمھارا دل تکلیف سے پھٹ رہا تھا اللّٰہ تمھاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے بس اس کو محسوس کرو ‌‌‌‌‎ہمیشہ متوجہ رہیں اپنے رب کی طرف💕


💕چیزیں پرانی  ہو جاٸیں تو نٸ خریدی جا سکتی ہیں اور پہلے سے بہت اچھی بھی مل جاتی ہیں لیکن رشتے پرانے ہونے لگیں تو انہیں محبت اور اعتبار سے چمکاناچاہیٸےکیونکہ جب دھاگے میں گرہ آجاتی ہے تو مالہ پروٸی نہیں جا سکتی اس لیے رشتوں کو ٹوٹنے سے بچا لینا چاہیی انا ہو یابغض رشتوں میں پیدا نہ ہونے دیں اب رشتہ چاہے محبت کا ہو احساس کا ہو یا دوستی کا💕


Post a Comment

0 Comments