Qabil e rashk khawateen.pdf/قابل رشک خواتین.pdf |sar dard ka mareez q bante hain


By.علامہ محمداکمل عطا قادری عطاری


                  Download

                  Read online   


دوسری کتابوں کےلیےنیچےلنک پرکلک کریں

 


💕پتا ہے ہم اچھے بھلے لوگ نفسیاتی اور سردرد کے مریض کیوں اور کیسے بنتے ہیں کیونکہ ہمیں اپنے محبوب ترین شخص کی لاپرواہی دن بہ دن تکلیف دیتی ہے، آپ کا سویرا جس شخص کے میسج سے ہوتا ہے اور رات کا اختتام جس کے خدا حافظ کہنے سے ہوتا ہے اگر وہی آپ سے کنارہ کر لے تو آپ کہیں کے نہیں رہتے پھر آپ ذہنی طور پر پوری طرح بیمار ہوجاتے ہیں اور آپ دنیا کی ہر رنگينيون سے کنارہ کر لیتے ہیں💕



انمول باتیں

💕اگر عورت کو رونے کیلئے کاندھا میسر نہ ہو تو وہ مضبوط ہو جاتی ہے محتاج نہیں رہتی آپ ایک بار اسے دلاسہ نہ دو تو اگلی بار وہ کبھی آپکے سامنے اپنا بکھرا ہوا وجود لیکر نہیں آئے گی ایک دفعہ وہ آپ کو کوئی بات سنانا چاہے اور آپ کہو ابھی مصروف ہوں پھر کسی وقت سنانا تو وہ بات کبھی بتائے گی ہی نہیں پھر یونہی آہستہ آہستہ وہ مضبوط ہو جاتی ہے پھر وہ ان سب رشتوں کے بغیر رہنا سیکھ لیتی ہے پھر وہ کسی کی محتاج نہیں رہتی💕


 

Post a Comment

0 Comments