🔹 جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا،
• آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،
• اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے،
• آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا،
• آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا،
• اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ہوگا،
🔹 موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو
0 Comments